the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 22 مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے صد ر را ج نا تھ سنگھ نے تما م پار ٹی کے جنر ل سکر یٹر یز کے سا تھ میٹنگ منعقد کی اور نر یند ر مو د ی کے پیر کے د ن حلف بر د ار ی تقر یب کے تیا ر یو ں کا جا ئز ہ لیا ۔ نا ز ہ تر ین پیش ر فت ا س طر ح ہو گی ۔

۔ پا ر ٹی نے 2500 مہما نو ں کی لسٹ تیا ر کی ہے جس میں مسٹر مو دی کی ما ں ہیر ابا اور ا نکے بھا ئی کے پہنچنے کی امید ہے۔ 
۔ ہر نا مز د منسٹر کو ز یا دہ سے ز یا دہ چا ر مہما نو ں کو سا تھ لا نے کی ا جا ز ت ہو گی ۔ تقر یب شا م 6 بجے شر و ع ہو گی اور ایک گھنٹہ دس منٹ چلے گی ۔
۔ نما م لو ک سبھا اور ر ا جیہ سبھا کے



ممبر کو بلا یا گیا ہے جبکہ انکی بیو یو ں کو د عو ت نہیں د ی گئی ہے۔ 

۔ تما م بی جے پی نیشنل ا کز یکیٹو ممبر س کو مہما نو ں کی لسٹ میں رکھا گیا ہے۔ 
۔ سا بقہ صد ر اے پی جے عبد ا لکلا م اور سا بق صد ر پر تیبھا پا ٹل کو مد عو کیا گیا ہے۔
۔ سا بق و ز یر ڈ ا کٹر من مو ہن سنگھ اور سا بق و ز یر آ عظم ایچ ڈی د یو ے گو ڑ ہ کے اس تقر یب میں آ نے کی امید ہے۔ 
۔ سا ر ک مما لک کے سر بر ا ن کو مد عو کیا گیا ہے ۔
۔ صد ر کے محل سے ا نگن تک ا سٹیج لگا یا جا ئے گا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.